6 ستمبر قومی اتحاد، عزم اور قربانیوں کی لازوال علامت ہے، مسلح افواج اور قوم نے مل کر تاریخ رقم کی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ کا درخشاں باب اور مسلح افواج و قوم کے عزم، اتحاد اور قربانیوں کی لازوال علامت ہے۔ وزیراعظم نے شہدائے وطن، غازیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا […]










