Muhammad Ibrar

گوگل اے آئی دھوکہ دے گیا ، تین ہائیکرز 14 ہزار فٹ بلندی پر پھنس گئے

گوگل کے جیمنی اے آئی کی غلط ہدایات پر انحصار تین ناتجربہ کار ہائیکرز کو مہنگا پڑ گیا، جو کیلیفورنیا کے تقریباً 14 ہزار 180 فٹ بلند آتش فشاں ماؤنٹ شاستا پر پھنس گئے۔ امریکی یو ایس فاریسٹ سروس کے مطابق تینوں ہائیکرز نے اپنے بیک کنٹری سفر کی منصوبہ بندی کے دوران راستے کے […]

گوگل اے آئی دھوکہ دے گیا ، تین ہائیکرز 14 ہزار فٹ بلندی پر پھنس گئے Read More »

بھارتی پائلٹ نے مسافر طیارہ کھمبے سے ٹکرا دیا

مقبوضہ کشمیر کے سری نگر ایئرپورٹ پر ممبئی سے سری نگر پہنچنے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز 6E-225 پارکنگ کے دوران ویژول ڈاکنگ گائیڈنس سسٹم کے ایک کھمبے سے ٹکرا گئی۔ ویژول ڈاکنگ گائیڈنس سسٹم میں لیزر سینسرز اور ڈسپلے یونٹ نصب ہوتے ہیں، جو طیارے کو پارکنگ کے دوران درست سمت اور مقام کی

بھارتی پائلٹ نے مسافر طیارہ کھمبے سے ٹکرا دیا Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیان پر تنقید کرنے والے حقائق سے بے خبر ہیں، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کو کھری کھری سنا دیں

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر بے جا تنقید کرنے والے حقائق سے بے خبر ہیں، خارجہ امور اور بیرونی خطرات وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں ہیں جبکہ پنجاب حکومت کی ذمہ داری گورننس اور داخلی سلامتی ہے۔ وزیر اطلاعات نے

وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیان پر تنقید کرنے والے حقائق سے بے خبر ہیں، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کو کھری کھری سنا دیں Read More »

اوپن اے آئی کا بڑا اعلان، چیٹ جی پی ٹی میں کیا نیا آنے والا ہے؟

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا جدید ترین ماڈل جی پی ٹی-6 متعارف کرا دیا ہے، جسے ’آسٹرا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ماڈل نے ابتدائی ٹیسٹنگ کے دوران بعض غیر متوقع رویوں کا مظاہرہ کیا، تاہم اسے مزید جدید صلاحیتوں اور بہتر کارکردگی کے ساتھ متعارف کرایا

اوپن اے آئی کا بڑا اعلان، چیٹ جی پی ٹی میں کیا نیا آنے والا ہے؟ Read More »

ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان کی بدترین بیٹنگ، 55 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی

ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 56 رنز کا ہدف صرف 8.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بھارت کی جانب سے ہرمن پریت کور نے 18، دپتی شرما نے 12، شفالی

ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان کی بدترین بیٹنگ، 55 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی Read More »

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا

سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت، وزیر توانائی کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ منتقلی سے متعلق زیرِ التوا 11 ہزار 695 درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔ پاور ڈویژن کے مطابق نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ منتقلی کے لیے مجموعی طور پر 16 ہزار 654 درخواستیں زیرِ التوا تھیں۔ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے بڑا ریلیف دے دیا Read More »

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن کب ہوگا؟ اہم تجویز سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کا آئندہ ایڈیشن جنوری میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان لیگ کے شیڈول سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوری میں پی ایس ایل کرانے کی تجویز میڈیا حقوق کے ادارے کی جانب سے دی گئی ہے۔ اپریل، مئی

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن کب ہوگا؟ اہم تجویز سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر شدید برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ

اپر سوات، کالام اور بابوسر ٹاپ پر پہلی برف باری

سوات کے مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری اور طوفانی بارش کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہوگئے۔ بڑے سائز کے اولے پڑنے سے سڑکوں نے سفید چادر اوڑھ لی، جبکہ سبزیوں، باغات اور کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ شدید بارش کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا، جبکہ سوات میں ندی

اپر سوات، کالام اور بابوسر ٹاپ پر پہلی برف باری Read More »

6ستمبر، مسلح افواج کے شہداء، غازیوں اور اہلخانہ کو قوم کی جانب سے سلام، شہداء نے خون سے تاریخ میں شجاعت کی داستانیں رقم کیں، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ میں یادگار مقام رکھتا ہے، یہ دن آزادی اور قومی سلامتی کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ یومِ دفاع قوم کے عظیم سپوتوں کو

6ستمبر، مسلح افواج کے شہداء، غازیوں اور اہلخانہ کو قوم کی جانب سے سلام، شہداء نے خون سے تاریخ میں شجاعت کی داستانیں رقم کیں، صدر مملکت Read More »

یومِ دفاع و شہداء، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف کا شہدائے وطن کو سلام

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج نے شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے

یومِ دفاع و شہداء، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف کا شہدائے وطن کو سلام Read More »

Scroll to Top