Muhammad Ibrar

پارٹی کے لیے 9 مئی سے اب تک 5100 کنال خاندانی زمین فروخت کرچکا ہوں، علی امین گنڈاپور

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے لیے 9 مئی سے اب تک اپنی خاندانی زمین کے 5100 کنال فروخت کرچکے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پارٹی کی سرگرمیوں، دھرنوں اور جلسوں کے لیے انہوں نے اپنی فیملی کی خاندانی زمین فروخت کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا […]

پارٹی کے لیے 9 مئی سے اب تک 5100 کنال خاندانی زمین فروخت کرچکا ہوں، علی امین گنڈاپور Read More »

منفی سوچ کے عادی ہونے کی 10 وجوہات، اس سے کیسے بچا جائے؟ سائنسی ماہرین کی اہم تجاویز

کیا منفی سوچ کا عادی ہونا آپ کی غلطی ہے؟ ضروری نہیں، اگر آپ غور کریں تو روزمرہ کے بہت سے کام ہم اپنے لاشعور کے ذریعے انجام دیتے ہیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنی سوچ اور چیزوں کو دیکھنے کے انداز کو تبدیل کریں تاکہ آپ اپنی زندگی میں مطلوبہ

منفی سوچ کے عادی ہونے کی 10 وجوہات، اس سے کیسے بچا جائے؟ سائنسی ماہرین کی اہم تجاویز Read More »

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کیس میں نیا موڑ

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال سے متعلق کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے، جہاں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دونوں افراد کو نئے ڈیجیٹل شواہد

معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کیس میں نیا موڑ Read More »

دنیا بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افغان باشندوں کے گرد گھیرا تنگ

دنیا کے مختلف ممالک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، جبکہ سنگین جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث بعض افغان باشندے میزبان ممالک کے لیے سیکیورٹی چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ترکیہ میں رواں سال جنوری سے اگست کے دوران

دنیا بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افغان باشندوں کے گرد گھیرا تنگ Read More »

پشاور, شہید پولیس اہلکار فاروق شاہ کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پشاور: تھانہ متنی کی حدود مریم زئی میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار فاروق شاہ سکنہ مریم زئی کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائنز میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد، کمانڈر

پشاور, شہید پولیس اہلکار فاروق شاہ کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا Read More »

پشاور، پولیس مقابلے میں نورے گینگ کے تین انتہائی مطلوب کارندے ہلاک

تھانہ پھندو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب نورے گینگ کے تین کارندوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان تھے۔ پولیس کے مطابق نورے گینگ کے کارندے گزشتہ سال جمیل چوک میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کے

پشاور، پولیس مقابلے میں نورے گینگ کے تین انتہائی مطلوب کارندے ہلاک Read More »

میں نے عمران خان کو بتایا وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر آپ کی رہائی نہیں دیکھ رہا، ہمارے دور میں ملاقاتیں بھی ہوئیں اور سہولیات بھی ملتی رہیں، علی امین گنڈاپور

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی معاملات، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اپنی ملاقاتوں اور پارٹی قیادت سے متعلق اہم دعوے کیے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پارلیمانی بورڈ سہیل آفریدی کو ٹکٹ دینے کے حق میں نہیں تھا، تاہم انہوں نے

میں نے عمران خان کو بتایا وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر آپ کی رہائی نہیں دیکھ رہا، ہمارے دور میں ملاقاتیں بھی ہوئیں اور سہولیات بھی ملتی رہیں، علی امین گنڈاپور Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا Read More »

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں

خیبرپختونخوا حکومت نے مختلف گریڈز کے افسران کی ترقیوں، تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ عادل ایوب کو ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی سے ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ، زاہد پرویز کو ڈپٹی سیکرٹری سائنس اینڈ آئی ٹی اور تہمینہ شریف کو ڈپٹی سیکرٹری فنانس تعینات کردیا گیا۔ مصباح

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں Read More »

نتھیاگلی مکشپوری ٹاپ پر لاپتہ پانچ افراد بحفاظت ریسکیو کر لیے گئے

نتھیاگلی کے مکشپوری ٹاپ پر لاپتہ ہونے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بحفاظت تلاش کرکے ریسکیو کرلیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مکشپوری ٹاپ پر پانچ افراد پر مشتمل فیملی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملتے ہی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ لاپتہ افراد میں

نتھیاگلی مکشپوری ٹاپ پر لاپتہ پانچ افراد بحفاظت ریسکیو کر لیے گئے Read More »

Scroll to Top