Muhammad Ibrar

پاکستان16سال بعد لارڈز میں ٹیسٹ میچ ہار گیا

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لندن: لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 389 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]

پاکستان16سال بعد لارڈز میں ٹیسٹ میچ ہار گیا Read More »

بالائی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

خیبرپختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے گرم موسمی حالات اور بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں گلیشیئر لیک آؤٹ فلو فلڈ (گلاف) کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 31 اگست کی رات سے 4 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں اور گرم موسم

بالائی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا Read More »

جرمنی ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا چیمپئن بن گیا

بیلجئم: جرمنی نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین کو ایک صفر سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جرمنی نے مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر چوتھی مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتا، عالمی کپ میں سب سے زیادہ چار مرتبہ ٹائٹل جیتنے والے پاکستان کے ریکارڈ

جرمنی ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا چیمپئن بن گیا Read More »

شمالی وزیرستان میں اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے حدی کرام کوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عبدالقیوم کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ کی سرکاری گاڑی سرکاری مصروفیات کے سلسلے میں میرانشاہ سے بنوں جارہی تھی کہ میرعلی کے علاقے حدی کے

شمالی وزیرستان میں اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترک اعلیٰ عسکری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر Read More »

سائنس کی دنیا میں حیران کن پیش رفت، سائبرگ کاکروچ اب انسانوں کی جان بچائیں گے

آسٹریلوی سائنسدانوں نے قدرتی آفات اور ہنگامی حالات کے دوران ملبے تلے پھنسے افراد تک ادویات اور ضروری امداد پہنچانے کے لیے سائبرگ کاکروچ تیار کرلیے ہیں۔ محققین کے مطابق ’پیرا بورگز‘ نامی ان کاکروچز پر انتہائی چھوٹے کیمرے اور ادویات پہنچانے کے لیے خصوصی آلات نصب کیے گئے ہیں جبکہ ان کے اعصابی نظام

سائنس کی دنیا میں حیران کن پیش رفت، سائبرگ کاکروچ اب انسانوں کی جان بچائیں گے Read More »

شانگلہ میں گھر کی چھت گرنے سے بچی سمیت خاتون جاں بحق، 2 افراد زخمی

شانگلہ میں بونیروال پورن کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے بچی سمیت ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر خاتون اور بچی جان کی بازی ہار گئیں، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ غازی خان میں بوسیدہ چھت گرگئی، 2 افراد

شانگلہ میں گھر کی چھت گرنے سے بچی سمیت خاتون جاں بحق، 2 افراد زخمی Read More »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ خطرے میں؟ کروڑوں روپے کے اخراجات، پارٹی قیادت نے ہر حلقے سے 45 لاکھ روپے مانگ لیے

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے مارچ کے اخراجات، مالی وسائل، احتجاجی سرگرمیوں اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی سے متعلق پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ خطرے میں؟ کروڑوں روپے کے اخراجات، پارٹی قیادت نے ہر حلقے سے 45 لاکھ روپے مانگ لیے Read More »

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، مطلوب دہشت گردوں کے ٹھکانے مسمار

تھانہ سٹی کی حدود میں لکی پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ٹیپو گل گروپ کے ذیلی کمانڈر ارشد نواز عرف مزیگرے گروپ کے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف بڑا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن کی قیادت ایس ڈی پی او لکی نے کی جبکہ سی ٹی ڈی

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، مطلوب دہشت گردوں کے ٹھکانے مسمار Read More »

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، لانگ مارچ کے لیے کیا پلان تیار ہو رہا ہے؟ اندرونی حکمتِ عملی سامنے آگئی

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز اور پارٹی عہدیدار شریک ہیں، جبکہ صوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر قائدین اجلاس میں

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، لانگ مارچ کے لیے کیا پلان تیار ہو رہا ہے؟ اندرونی حکمتِ عملی سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top