Muhammad Ibrar

ٹرمپ کی تصویر والے یادگارسکے مارکیٹ میں آتے ہی نایاب ہوگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والے ایک ڈالر کے یادگاری سکے جاری کردیئے گئے، فروخت شروع ہوتے ہی سکے نایاب ہوگئے۔ امریکی وزارتِ خزانہ کے ذیلی ادارے یو ایس منٹ نے یہ سکے امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں جاری کیے ہیں۔ سکے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کے ساتھ ’’ہم […]

ٹرمپ کی تصویر والے یادگارسکے مارکیٹ میں آتے ہی نایاب ہوگئے Read More »

سی ایس ایس امتحان، عمر کی حد بڑھانے کی سفارش مسترد

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی ایس ایس امتحان میں شرکت کے لیے عمر کی بالائی حد 30 سال سے بڑھا کر 35 سال کرنے اور امیدواروں کو تین کے بجائے پانچ مواقع دینے کی سفارش مسترد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کی ذیلی کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ سی ایس ایس امتحان

سی ایس ایس امتحان، عمر کی حد بڑھانے کی سفارش مسترد Read More »

وزیراعظم سے جان خطرے میں ڈال کر ننھی جان بچانے والی نرس کی ملاقات ،بہادری پر خراجِ تحسین،ایک کروڑ روپے کا چیک

وزیراعظم شہباز شریف نے نومولود کی جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والی نرس رضیہ نورین کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔ وزیراعظم نے نرس رضیہ نورین کے سر پر دستِ شفقت رکھتے ہوئے ان کے حوصلے اور بے مثال جذبۂ خدمت کو

وزیراعظم سے جان خطرے میں ڈال کر ننھی جان بچانے والی نرس کی ملاقات ،بہادری پر خراجِ تحسین،ایک کروڑ روپے کا چیک Read More »

گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجوں کے ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجوں کے تعلیمی ریکارڈ کے جائزے اور فزیکل انسپکشن کے دوران داخلوں، رجسٹریشن، انرولمنٹ، حاضری اور امتحانات کے ریکارڈ میں متعدد بے ضابطگیوں اور تضادات کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے گومل یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ نجی کالجوں کی جامع تحقیقات کا

گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجوں کے ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

سوات: تجاوزات کے خلاف آپریشن، ضلعی انتظامیہ اور معززینِ علاقہ کا مشاورتی جرگہ

سوات: دریائے سوات کے کنارے بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ سوات اور معززینِ علاقہ کے درمیان مشاورتی جرگہ منعقد ہوا، جس میں معاملے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ جرگے میں معززینِ علاقہ نے اراضی کی حدود، تجاوزات کی نشاندہی

سوات: تجاوزات کے خلاف آپریشن، ضلعی انتظامیہ اور معززینِ علاقہ کا مشاورتی جرگہ Read More »

گومل یونیورسٹی میں ڈیجیٹلائزیشن کا اہم قدم، ڈیٹا سینٹر اور لنک ون سروس کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی میں ڈیجیٹلائزیشن، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور انتظامی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں گومل ڈیٹا سینٹر اور 1LINK سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ قائم مقام وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ

گومل یونیورسٹی میں ڈیجیٹلائزیشن کا اہم قدم، ڈیٹا سینٹر اور لنک ون سروس کا افتتاح Read More »

بنوں, ڈومیل میں گیدڑ گروپ کے خلاف پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

بنوں: ڈومیل میں گیدڑ گروپ کے خلاف پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا، کارروائی کے دوران متعدد شدت پسند علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او بنوں کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال کی قیادت میں ڈومیل میں دہشت گردوں کے خلاف

بنوں, ڈومیل میں گیدڑ گروپ کے خلاف پولیس کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک Read More »

پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں دیا، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، فرازنہ شیرین

بنوں: رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرازنہ شیرین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ تیرہ سالوں میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں دیا، صوبے کے ہسپتالوں میں اسٹاف اور سہولیات کی کمی جبکہ تعلیمی شعبے میں سکولوں کی کمی سمیت بنیادی سہولیات کے فقدان کی شکایات مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔ بنوں میں

پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں دیا، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، فرازنہ شیرین Read More »

پشاور میں پولیس مقابلہ، بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان ہلاک

پشاور میں یکہ توت کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین صوبوں اور اسلام آباد کو مطلوب مبینہ بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 4 ارکان کو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا، جبکہ 2 ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق وقار عرف میجر گینگ سے تھا، جو گزشتہ 15 سال

پشاور میں پولیس مقابلہ، بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان ہلاک Read More »

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے اور آن لائن تحفظ کے لیے قانون سازی کی ہدایات جاری کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار کی جانب سے وکلا محمد جلال حیدر اور یحییٰ فرید خواجہ ایڈووکیٹس کے توسط سے دائر درخواست میں

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا Read More »

Scroll to Top