پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان کے نام پر اربوں کما رہے ہیں، جلسے عوام کو دھوکا دینے کے سوا کچھ نہیں، ارباب عثمان خان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ارباب عثمان خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال سے حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے جلسے کرنے میں مصروف ہے۔ اپنے بیان میں ارباب عثمان […]










