آپریشن ردالفتنہ 3، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، سیکیورٹی ذرائع
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں دہشتگردوں کے […]










