وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی ایم ایچ پشاور آمد، زخمی اہلکاروں کی عیادت، جذبہ قربانی کو خراج تحسین پیش کیا
پشاور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ فرداً فرداً زخمی اہلکاروں کے پاس گئے، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے جذبے، فرض شناسی اور حوصلے کو سراہا۔ اس موقع […]










