مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، مظفرآباد ڈویژن میں اب پولنگ شام 6 بجے تک جاری رہے گی، جبکہ اس سے قبل پولنگ کا مقررہ وقت شام 5 […]
مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا Read More »









