ملاکنڈ میں ٹیکس پر ن لیگ بھی میدان میں، امیر مقام کا احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف جاری ہر پرامن احتجاج کی مکمل حمایت کرے گی، جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ ملاکنڈ ڈویژن پر عائد ٹیکسز واپس لیے جائیں۔ سوات میں مسلم […]
ملاکنڈ میں ٹیکس پر ن لیگ بھی میدان میں، امیر مقام کا احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان Read More »










