Muhammad Ibrar

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 04:00 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ پاک–افغان سرحدی صورتحال اور فوجی آپریشنز سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ گزشتہ شب سے افواج پاکستان نے افغان طالبان کی مبینہ دراندازی اور بلااشتعال حملوں […]

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

پاک فوج کی پیش قدمی، 41‑A ریجمنٹ اور ایس ایس جی افغان چوکی پر پہنچ گئے، جوانوں کا زیر قبضہ گاڑی پر کھڑے ہو کر نعرے بلند

پاکستان آرمی کے انفنٹری 41‑A ریجمنٹ اور سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے جوانوں نے پاک–افغان سرحد سے کافی اندر افغان چوکی پر قبضہ کر لیا۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جوان قبضہ شدہ چوکی اور گاڑیوں کے اوپر کھڑے ہو کر نعرے لگا رہے ہیں اور اپنی ذمہ داری کے ساتھ سرحدی دفاع میں

پاک فوج کی پیش قدمی، 41‑A ریجمنٹ اور ایس ایس جی افغان چوکی پر پہنچ گئے، جوانوں کا زیر قبضہ گاڑی پر کھڑے ہو کر نعرے بلند Read More »

افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائیاں جاری

افغان طالبان رجیم کی مبینہ بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے افغان پوسٹوں پر قبضہ کیا اور دشمن کی گاڑیاں بھی ضبط کر لی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے اپنے پیشہ

افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائیاں جاری Read More »

خیبر کے عمائدین و تاجروں کی پاک فوج کے ساتھ یکجہتی، ریلی نکالی گئی

ضلع خیبر کے لنڈی کوتل بازار کے مقامی عمائدین، مشران، کونسلرز اور تاجر برادری نے حالیہ پاک افغان سرحدی فائرنگ کے تناظر میں پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے تحصیل کمپاؤنڈ روڈ سے پریس کلب لنڈی کوتل تک ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے جوان بھی موجود تھے،

خیبر کے عمائدین و تاجروں کی پاک فوج کے ساتھ یکجہتی، ریلی نکالی گئی Read More »

بھارت کو بھی منہ توڑ جواب دیا تھا اور اب افغان رجیم کو بھی مل رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو بھی پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا تھا اور اب افغان رجیم کو بھی اسی طرح جواب مل رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ جواب پاکستان پر میلی نظر رکھنے والے تمام افراد

بھارت کو بھی منہ توڑ جواب دیا تھا اور اب افغان رجیم کو بھی مل رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ Read More »

سینیٹ نے افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

سینیٹ آف پاکستان نے ملک کی مغربی سرحد پر افغانستان کی جارحیت کے خلاف متفقہ مذمتی قرار داد منظور کر لی ہے۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قوم کے وقار اور خودمختاری کے اصول پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب متناسب

سینیٹ نے افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی Read More »

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 7 سال مکمل، عسکری قیادت کا جوانوں کو خراجِ تحسین

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل ہونے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت نے اپنے جوانوں کی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 7 سال مکمل، عسکری قیادت کا جوانوں کو خراجِ تحسین Read More »

پاک فوج کا افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت پر بھرپور اور مؤثر منہ توڑ جواب جاری

پاک فوج نے افغان طالبان کی مبینہ بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور اور مؤثر انداز میں جواب دیتے ہوئے کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے صوبہ پکتیا میں پانچ افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے وہاں پاکستان کا جھنڈا نصب کر دیا

پاک فوج کا افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت پر بھرپور اور مؤثر منہ توڑ جواب جاری Read More »

پاکستان سیکیورٹی فورسز کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بھرپور وار، ٹی ٹی اے اہلکار میدان چھوڑ کر فرار

پاکستان سیکیورٹی فورسز کی شدید کارروائی کے بعد ٹی ٹی اے (تحریک طالبان افغانستان) کے اہلکار جان بچا کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے جبکہ انگور اڈہ ٹرمینل میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے دشمن کی کارروائی کے جواب میں بھرپور طاقت کا استعمال کیا جس

پاکستان سیکیورٹی فورسز کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بھرپور وار، ٹی ٹی اے اہلکار میدان چھوڑ کر فرار Read More »

نعرۂ تکبیر کے ساتھ افواجِ پاکستان کا دندان شکن جواب، دشمن پسپائی پر مجبور

جذبہ حب الوطنی سے سرشار پاک فوج کے جوانوں نے افغان طالبان کی مبینہ جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نعرۂ تکبیر کی گونج میں پاکستانی فوج کے جوانوں نے پوری قوت اور طاقت کے ساتھ کارروائی کی اور دشمن کی پیش قدمی کو

نعرۂ تکبیر کے ساتھ افواجِ پاکستان کا دندان شکن جواب، دشمن پسپائی پر مجبور Read More »

Scroll to Top