Muhammad Ibrar

پاکستان نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا صوبے میں پانچ پوسٹوں پر قبضہ کر لیا

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا صوبے میں واقع پانچ سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کر کے وہاں پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا صوبے میں واقع پانچ سرحدی پوسٹوں پر قبضہ کر کے علاقے میں کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ […]

پاکستان نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا صوبے میں پانچ پوسٹوں پر قبضہ کر لیا Read More »

ماہ رنگ بلوچ اور ایمان مزاری کے ’’لاپتہ افراد‘‘ میں شامل ایک اور شخص بی ایل اے کمانڈر نکلا

ماہ رنگ بلوچ گروہ سے تعلق رکھنے والا ایک اور سابق ‘لاپتہ شخص’ نے بلوچستان لبریشن آرمی  (بی ایل اے) میں کمانڈر کے طور پر خود کو ظاہر کر دیا ہے۔ بلوچستان لبریشن آرمی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق باہوت بلوچ اور دیگر افراد نے ماضی قریب میں سلیم بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاج

ماہ رنگ بلوچ اور ایمان مزاری کے ’’لاپتہ افراد‘‘ میں شامل ایک اور شخص بی ایل اے کمانڈر نکلا Read More »

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون ڈاکٹر جاں بحق

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ڈاکٹر مہوش جاں بحق ہو گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، ڈاکٹر مہوش ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے اپنے گھر جا رہی تھیں کہ ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے انہیں نشانہ بنایا۔ پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر تفتیش کا

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون ڈاکٹر جاں بحق Read More »

افغانستان دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سرحد پار دہشت گردی ناقابل برداشت، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ اقدامات اس کے بنیادی حق سے ماخوذ ہیں کہ وہ اپنے عوام کو سرحد پار سے آنے والی دہشت گردی سے بچائے اور یہ اقدامات ان بار بار کی وارننگز کے بعد کیے گئے ہیں جنہیں نظر انداز کیا گیا۔ صدر آصف زردارئ

افغانستان دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سرحد پار دہشت گردی ناقابل برداشت، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صدر زرداری Read More »

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں لاپتہ فوجی جوانوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں لاپتہ فوجی جوانوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کا مقصد لاپتہ فوجی جوانوں کی بازیابی اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے متعدد جگہوں پر کارروائیاں کیں اور دُشمن عناصر کو پکڑنے کے

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں لاپتہ فوجی جوانوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دے دی

سپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم پوری طرح بے بس نظر آئی اور 111 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ایشان کشن صفر اور رینکو سنگھ بھی کھاتہ نہ کھول سکے۔ تلک ورما اور ارشدیپ سنگھ نے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دے دی Read More »

چارسدہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، 4 جاں بحق،2 زخمی

چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقے بٹگرام میں مستورات کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی شدت اختیار کر گئی اور بات فائرنگ تک جا پہنچی جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے

چارسدہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، 4 جاں بحق،2 زخمی Read More »

برانڈڈ ہیڈفونز میں زہریلے کیمیکلز کا انکشاف، نئی تحقیق سامنے آگئی

ہم عموماً ہیڈفونز کو کام، تفریح، ورزش یا آرام کے دوران استعمال کرتے ہیں لیکن حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب تقریباً ہر ہیڈفون میں ایسے کیمیکلز موجود ہیں جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ یہ مادے کینسر، دماغی نشوونما میں رکاوٹ، اور مردانہ خصوصیات

برانڈڈ ہیڈفونز میں زہریلے کیمیکلز کا انکشاف، نئی تحقیق سامنے آگئی Read More »

پاکستان پر بیرونی قرضہ کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا مجموعی بیرونی قرض و واجبات 138 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے جس میں بیرونی عوامی حکومتی قرض 92 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق 75 فیصد بیرونی قرض کثیرالجہتی اور دوطرفہ رعایتی ذرائع سے حاصل کیا گیا ہے اور اوسط شرح

پاکستان پر بیرونی قرضہ کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

سیکیورٹی فورسز نے پشین میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی، 7خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں پاک افغان سرحد کے قریب ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پشین میں پاک افغان سرحد پر کی گئی کارروائی میں 7 رکنی دہشتگرد گروہ ہلاک ہو گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ

سیکیورٹی فورسز نے پشین میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی، 7خوارج ہلاک Read More »

Scroll to Top