کابل میں پاکستانی سفارتخانہ نے ویزا بلیک مارکیٹ کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستانی سفارتخانہ نے کابل میں ویزا بلیک مارکیٹ کے حوالے سے افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان شہریوں کے لیے ویزا نظام شفاف، منصفانہ اور قابل رسائی ہے۔ سفارتخانہ نے عرب نیوز کو دیے گئے بیان میں واضح کیا کہ اس کے پاس کوئی سرکاری ایجنٹ، ثالث یا ٹریول کمپنی […]
کابل میں پاکستانی سفارتخانہ نے ویزا بلیک مارکیٹ کی خبروں کی تردید کر دی Read More »










