پی ٹی آئی کسی خاندان کی جاگیر نہیں، اندرونی اختلافات نے پی ٹی آئی کو کمزور کیا، تیمور سلیم جھگڑا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی ایک خاندان کی جاگیر نہیں بلکہ یہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے تاہم ڈسپلن کے بغیر یہی قوت کمزوری میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی سے 8 فروری تک کے مشکل حالات […]










