وفاقی حکومت کا مصنوعی قلت میں ملوث پٹرول پمپس فوری بند کرنے کا حکم
وفاقی حکومت نے ملک میں مصنوعی قلت میں ملوث پٹرول پمپس فوری طور پر بند کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر، سپلائی چین اور ممکنہ قلت کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزارت پیٹرولیم نے […]
وفاقی حکومت کا مصنوعی قلت میں ملوث پٹرول پمپس فوری بند کرنے کا حکم Read More »










