Muhammad Ibrar

وادیٔ لیپہ میں شدید برفباری کے باوجود پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ

آزاد جموں و کشمیر کی وادیٔ لیپہ میں شدید برف باری، منجمد درجۂ حرارت اور دشوار گزار زمینی حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ پاک فوج کے دستے دن رات سڑکوں کی بحالی، برف ہٹانے اور امدادی سرگرمیوں میں سرگرم عمل ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے […]

وادیٔ لیپہ میں شدید برفباری کے باوجود پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ Read More »

دفعہ 144 ، بنوں میں عوامی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

دفعہ 144 کے تحت بنوں کے مختلف علاقوں میں عوامی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، پابندی آج صح 6 بجے سے شام 6 بجے تک نافذ العمل رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر کے اعلامیے کے مطابق پابندی تحصیل ڈومیل کے اکبر خان کلے، جھنڈوخیل، سادہ خیل، پائندہ خیل، بکول خیل

دفعہ 144 ، بنوں میں عوامی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی Read More »

Cold Weather

خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور جزوی ابر آلود موسم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، ایبٹ آباد، کوہستان اور تورغر کے اضلاع

خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا Read More »

بڑا سیاسی بریک تھرو، حکومت کی پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش

سینئر صحافی و اینکر پرسن عبدالمالک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو آخری اور حتمی پیشکش کر دی ہے۔ اینکر پرسن عبدالمالک نے اپنے ٹی وی پروگرام میں یہ خبر دی ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک آخری اور حتمی آفر دے دی ہے۔ حکومت کی جانب

بڑا سیاسی بریک تھرو، حکومت کی پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش Read More »

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی دو سالہ چیئرمین شپ باضابطہ طور پر سنبھال لی ہے جو 2026 اور 2027 کے عرصے پر محیط ہوگی۔ اس موقع پر پاکستان نے سال 2025 کے دوران ای سی او کی قیادت کرنے پر قازقستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تنظیم کے لیے اس کے

پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی Read More »

معروف گلوکار اریجیت سنگھ کا گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان

بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر کے اپنے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ گزشتہ پندرہ برس سے بالی ووڈ پر اپنی مسحورکن آواز کا جادو جگانے والے اریجیت سنگھ نے 2013 میں فلم عاشقی 2 کے گیتوں کے ذریعے غیر

معروف گلوکار اریجیت سنگھ کا گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان Read More »

سعودی ولی عہد نے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دے دیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفون پر اہم گفتگو ہوئی جس میں خطے کی صورتحال اور امن و استحکام پر

سعودی ولی عہد نے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دے دیا Read More »

میرانشاہ، گورنمنٹ کامرس کالج کی کمپیوٹر لیب سے لاکھوں روپے کی ہارڈ ڈسک چوری

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے گورنمنٹ کامرس کالج میرانشاہ کی نئی کمپیوٹر لیب سے لاکھوں روپے مالیت کی ہارڈ ڈسک کی چوری کا انکشاف کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان یوسف کریم کنڈی کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ کی نگرانی میں تعلیمی اداروں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے، اسی سلسلے میں

میرانشاہ، گورنمنٹ کامرس کالج کی کمپیوٹر لیب سے لاکھوں روپے کی ہارڈ ڈسک چوری Read More »

لگژری گاڑیوں کی درآمد میں انڈر انوائسنگ کے خلاف ایف بی آر کا بڑا اقدام

ایف بی آر نے درآمدی گاڑیوں کی قیمتوں کے تعین میں شفافیت بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام کیا ہے جس کے تحت اب گاڑیوں کی قیمت مقامی ایجنٹس کے بجائے مینوفیکچرر خود سرٹیفائی کرے گا۔ گزشتہ طریقہ کار میں استعمال شدہ اور لگژری گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور دیگر ٹیکسوں کا تعین مجاز

لگژری گاڑیوں کی درآمد میں انڈر انوائسنگ کے خلاف ایف بی آر کا بڑا اقدام Read More »

اگر ہم مڈٹرم الیکشن ہار گئے تو امریکا وینزویلا بن جائے گا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست آئیووا میں وسطی مدتی انتخابات کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں ناکام ہوئے تو امریکہ بہت کچھ کھو دے گا۔ الیکشن مہم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ڈیموکریٹس الیکشن جیت گئے تو یہ

اگر ہم مڈٹرم الیکشن ہار گئے تو امریکا وینزویلا بن جائے گا، صدر ٹرمپ Read More »

Scroll to Top