ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، عمارتیں اور گاڑیاں تباہ
ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور دیگر علاقوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ حملوں کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ہنگامی سروسز کو فوری طور پر […]
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، عمارتیں اور گاڑیاں تباہ Read More »










