Muhammad Shoaib

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دل کی گہرائیوں سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے، عید کی خوشیاں تب پوری ہوتی ہیں […]

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان Read More »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کی خوشیاں منائی جارہی ہیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے، لاکھوں فرزندان توحید نماز عید ادا کریں گے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز  نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی، شاہ سلمان نے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کی خوشیاں منائی جارہی ہیں Read More »

ہنڈا کی عید اسپیشل آفر، گاڑی خریدنے کا بہترین موقع

ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے سِوک اورئیل کے لیے عیدالفطر کی مناسبت سے محدود مدت کے لیے پروموشنل آفر متعارف کرائی ہے۔ شرائط و ضوابط کے مطابق اس آفر کے تحت سِوک اورئیل خریدنے والے صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے اعلیٰ معیار کا اپ گریڈڈ انٹیریئر فراہم کیا جائے گا۔ صارفین بورگنڈی،

ہنڈا کی عید اسپیشل آفر، گاڑی خریدنے کا بہترین موقع Read More »

پاکستان میں پٹرول کی بلند قیمتیں، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کا رجحان تیز

اسلام آباد: عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی توانائی کی قیمتوں اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں ایس یو وی (SUV) چلانے کی معاشیات میں نمایاں تبدیلی آ گئی ہے۔ اب پلگ اِن ہائبرڈ اور ایکسٹینڈڈ رینج الیکٹرک گاڑیاں

پاکستان میں پٹرول کی بلند قیمتیں، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کا رجحان تیز Read More »

سپریم لیڈر خامنہ ای سے بھی بڑا صدمہ، علی لاریجانی کی شہادت پر عالمی ردعمل

تہران:  ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سابق سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت پر برطانوی اخبار نے اسے ایران کے لیے ایک بڑا سانحہ قرار دے دیا ہے، جسے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے بھی زیادہ سنگین بتایا گیا ہے۔ اخبار کے مطابق علی لاریجانی سیاست کے میدان کے تجربہ کار

سپریم لیڈر خامنہ ای سے بھی بڑا صدمہ، علی لاریجانی کی شہادت پر عالمی ردعمل Read More »

  اب ڈرائیونگ لائسنس فوراً حاصل کریں، طریقہ جانیں

حکومت پنجاب نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے عمل کو جدید اور آسان بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو بار بار ٹیسٹنگ سینٹرز کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نئے نظام کے تحت آن روڈ ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد شہریوں کو فوری طور پر ورچوئل ڈرائیونگ لائسنس

  اب ڈرائیونگ لائسنس فوراً حاصل کریں، طریقہ جانیں Read More »

پاکستان میں 5 جی کا آغاز، تین بڑی کمپنیوں کو لائسنس مل گئے

اسلام آباد: پاکستان میں جدید موبائل انٹرنیٹ سروس 5 جی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کی تین بڑی ٹیلی کام کمپنیوں زونگ، جاز اور یوفون  کو 5 جی کے لائسنس جاری کر دیے ہیں۔ لائسنس کے اجرا کے بعد تینوں کمپنیاں مرحلہ وار ملک

پاکستان میں 5 جی کا آغاز، تین بڑی کمپنیوں کو لائسنس مل گئے Read More »

صارفین کے لیے عید کے دنوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے عید الفطر 2026 کے موقع پر گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے، تاکہ صارفین عید کے تہوار کے دوران بلا تعطل خدمات سے مستفید ہو سکیں۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق چاند رات کو صارفین کو گیس فراہم کی

صارفین کے لیے عید کے دنوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری Read More »

کفایت شعاری مہم، شہریوں کو مشترکہ سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اپیل

اسلام آباد:  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی توانائی بحران کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہنگامی بچت اور کفایت شعاری کی پالیسی نافذ کرتے ہوئے عوام سے پٹرول اور ڈیزل کی بچت کی اپیل کی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم نے شہریوں سے درخواست کی ہے

کفایت شعاری مہم، شہریوں کو مشترکہ سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اپیل Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پروٹوکول کے بغیر صدر بازار کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے

پشاور:  محمد سہیل آفریدی نے پشاور کے صدر بازار کا اچانک دورہ کیا، جس میں انہوں نے کسی بھی پروٹوکول کے بغیر مارکیٹ کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور عام شہریوں سے ملاقات کی۔ عوام نے وزیراعلیٰ کا پرجوش خیرمقدم کیا اور کئی لوگوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔ وزیراعلیٰ کا یہ

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پروٹوکول کے بغیر صدر بازار کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے Read More »

Scroll to Top