معروف فاسٹ بالر کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی تجربہ کار فاسٹ بولر لیا تاہوہو نے اپنے 15 سالہ شاندار کیریئر کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 35 سالہ تاہوہو نے 2011 میں صرف 20 برس کی عمر میں اپنا پہلا ون ڈے میچ کھیل کر بین الاقوامی کرکٹ کی دنیا […]
معروف فاسٹ بالر کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »










