Muhammad Shoaib

بالائی خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

شاہد جان خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیل کے پھٹنے کا خطرہ بڑھنے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق یہ خطرہ چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور اپر کوہستان کے اضلاع میں متوقع شدید بارشوں اور درجہ […]

بالائی خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں ایندھن بچاؤ ایمرجنسی پلان، سرکاری گاڑیوں اور سفر پر بڑی پابندیاں

شاہد جان پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے موجودہ علاقائی صورتحال، پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی اور قومی زرمبادلہ پر بڑھتے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے میں دو ماہ کے لیے ایندھن بچاؤ اور اخراجات میں کمی سے متعلق جامع اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے

خیبر پختونخوا میں ایندھن بچاؤ ایمرجنسی پلان، سرکاری گاڑیوں اور سفر پر بڑی پابندیاں Read More »

خیبرپختونخوا نے توانائی بچت کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایات قبول کر لیں

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے مختلف اقدامات کیے جائیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کی فیول بچت سے متعلق تجاویز پر اپنا جواب دے دیا ہے اور

خیبرپختونخوا نے توانائی بچت کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایات قبول کر لیں Read More »

اختیارات کی لڑائی: محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا اور اکاؤنٹنٹ جنرل آفس میں تنازع بڑھ گیا

تیمور خان پشاور: خیبرپختونخوا میں مالی اختیارات کے معاملے پر محکمہ خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ خزانہ سے منتقل کیے گئے اختیارات واپس لینے کے لیے صوبائی فنانس مینجمنٹ ایکٹ 2022 میں ترمیم کا بل صوبائی کابینہ سے منظوری کے باوجود ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے

اختیارات کی لڑائی: محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا اور اکاؤنٹنٹ جنرل آفس میں تنازع بڑھ گیا Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز: قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

ایران اسرائیل امریکہ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب دنیا میں تیل اور گیس کی ترسیل کے سب سے اہم راستوں میں سے ایک آبنائے ہرمز امریکی اور اسرائیلی جنگ کے باعث

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز: قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ Read More »

مستحق افراد کے لیے بڑی خوشخبری: 12,500 روپے کی امداد کا ایس ایم ایس آنا شروع

پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کے رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 12,500 روپے کی امداد دینے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ صوبے کے 1 لاکھ 19 ہزار مستحق افراد کو آج 8558 سے ایس ایم ایس موصول ہوئے ہیں، جس کے ذریعے انہیں رقم وصول کرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔ ایس ایم ایس

مستحق افراد کے لیے بڑی خوشخبری: 12,500 روپے کی امداد کا ایس ایم ایس آنا شروع Read More »

موبائل صارفین کے لیے خوشخبری: نیا اسمارٹ فون مارکیٹ میں آ گیا

بیجنگ: چین کی ایک معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی کا ایک انوکھا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منفرد اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے، جو نہ صرف ایک موبائل فون کی تمام خصوصیات رکھتا ہے بلکہ ہنگامی حالات میں ایک لائٹر کا کام بھی کرتا ہے۔ اس اسمارٹ فون کا نام WP63ہے، اور یہ اپنے منفرد

موبائل صارفین کے لیے خوشخبری: نیا اسمارٹ فون مارکیٹ میں آ گیا Read More »

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے متعلق پاکستانی سفیر کا بڑا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر شفقت علی خان کا ایک اہم ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کو افواہوں اور جھوٹی خبروں سے بچنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کا ذمے دارانہ استعمال یقینی بنایا جائے اور متحدہ عرب امارات کے قوانین کا مکمل احترام

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے متعلق پاکستانی سفیر کا بڑا اعلان Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

– اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج اپنی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک ممکنہ طور پر پالیسی ریٹ کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھے گا، تاکہ معاشی استحکام

اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا Read More »

ایران: مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر بن گئے، سرکاری میڈیا کی تصدیق

تہران :آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے، مجلس خبرگان  رہبری نے بھاری اکثریت سے مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر معظم منتخب کیا اور اس کی تصدیق سرکاری میڈیا نے کردی ہے۔ ووٹنگ میں شامل ایک سینئر ایرانی عالم نے اشارہ دیا تھا

ایران: مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر بن گئے، سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »

Scroll to Top