Muhammad Shoaib

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالاتر ہیں، معاشی سرگرمیوں میں تعطل کی صورت میں ترقی کا سفر متاثر ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ احتجاج، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش […]

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ Read More »

پشاور رنگ روڈ پر منشیات سمگلروں کی اے این ایف اسکواڈ پر فائرنگ، افسر زخمی

کاشف عزیز پشاور: پشاور کے رنگ روڈ پر فوجی کار سنٹر کے قریب منشیات سمگلروں نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی ٹیم پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے این ایف کے اے ڈی وقاص، ڈی ایس پی کندھے پر معمولی زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف اہلکاروں نے باڑہ

پشاور رنگ روڈ پر منشیات سمگلروں کی اے این ایف اسکواڈ پر فائرنگ، افسر زخمی Read More »

مردان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان 22 ستمبر کو ہوگا

مردان : مردان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای مردان) نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026، فرسٹ اینول کے نتائج جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج منگل 22 ستمبر کو جاری کیے جائیں گے۔ نتائج

مردان بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان 22 ستمبر کو ہوگا Read More »

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، امیدواروں کے لیے اہم ہدایات جاری

سلمان یوسفزئی پشاور: پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) آج منعقد ہورہا ہے، جس میں 16 ہزار 502 سے زائد امیدوار شریک ہیں۔ ایٹا حکام کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 8 ہزار 226 طالبات بھی حصہ لے رہی ہیں، جبکہ پشاور میں امتحان کے لیے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، امیدواروں کے لیے اہم ہدایات جاری Read More »

کوہاٹ پولیس لائنز خودکش حملہ، مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

پشاور: کوہاٹ کے پرانا پولیس لائنز میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سٹی کوہاٹ کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں دہشت گردی، قتل،

کوہاٹ پولیس لائنز خودکش حملہ، مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج Read More »

خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا مسافر گاڑی پر حملہ، ایک مزدور زخمی

ضلع خاران کے لجے روڈ پر فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے مسافر گاڑی کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور زخمی ہوگیا جبکہ گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔ حملے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور متاثرہ مزدوروں

خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا مسافر گاڑی پر حملہ، ایک مزدور زخمی Read More »

بارش کہاں کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیشگوئی جاری کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق آج 20 ستمبر 2026 کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر،

بارش کہاں کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیشگوئی جاری کردی Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر، پیغام لکھنے کا نیا طریقہ سامنے آگیا

واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین ٹائپ کرنے کے بجائے بول کر اپنے پیغامات تحریری شکل میں تیار کرکے بھیج سکیں گے۔ اس فیچر کے ذریعے صارف کو آڈیو ریکارڈ کرکے وائس میسج بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر، پیغام لکھنے کا نیا طریقہ سامنے آگیا Read More »

حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی

وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی ہے، جس کے بعد ستمبر 2026 کے لیے نئے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف اسکیموں کے منافع میں کمی کا اعلان

حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی Read More »

ایم ڈی کیٹ 2026 آج ہوگا، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ

کراچی سمیت ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 آج منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شرکت کے لیے رجسٹرڈ ہیں۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے مطابق سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا انعقاد

ایم ڈی کیٹ 2026 آج ہوگا، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ Read More »

Scroll to Top