خیبر پختونخوا،اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں بارش و برفباری، سردی میں اضافہ
اسلام آباد، ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں آج اچانک بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں شام کے بعد بادل چھا […]
خیبر پختونخوا،اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں بارش و برفباری، سردی میں اضافہ Read More »










