ایران میں موجود پاکستانی طلبہ کے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
گوادر: گوادر میں ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ و طالبات اور دیگر شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے بتایا کہ آج ایران سے 51 طلبہ وطالبات پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں، جبکہ اب […]
ایران میں موجود پاکستانی طلبہ کے متعلق اہم خبر سامنے آگئی Read More »



