ایپل صارفین کے لیے خوشخبری: آئی فون 17 ای سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی
ایپل کی جانب سے فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین فون آئی فون 17 ای متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، اور اب اس کی قیمت اور کچھ تکنیکی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل ممکنہ طور پر 19 فروری کو یہ نیا ماڈل متعارف کرائے گا۔ […]
ایپل صارفین کے لیے خوشخبری: آئی فون 17 ای سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی Read More »










