Muhammad Shoaib

پیپلز پارٹی خواجہ آصف کے بیان پر برہم، سخت ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے وقت سب سے اہم نکتہ اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کا وعدہ تھا، تاہم آج تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ اختیارات عملی طور پر کہاں اور کس حد تک منتقل کیے گئے۔ نجی ٹی وی […]

پیپلز پارٹی خواجہ آصف کے بیان پر برہم، سخت ردعمل سامنے آ گیا Read More »

پشاور پولیس کی رات گئے ایک اور بڑی کامیاب کارروائی

پشاور : تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں کیپٹل سٹی پولیس اور خطرناک سنیچرز کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایک سنیچر ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنیچرز کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کارروائی کے دوران ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے پولیس پر

پشاور پولیس کی رات گئے ایک اور بڑی کامیاب کارروائی Read More »

چھوٹے اشارے، بڑا خطرہ: پھیپھڑوں کے کینسر کی چھپی ہوئی علامت

پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات صرف سانس لینے میں دشواری، کھانسی یا سینے میں درد تک محدود نہیں ہوتیں، بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں، خاص طور پر ٹانگوں اور پیروں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہیں، ماہرین نے خبردار کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر ٹانگوں یا پیروں میں سوجن، درد، رنگت میں

چھوٹے اشارے، بڑا خطرہ: پھیپھڑوں کے کینسر کی چھپی ہوئی علامت Read More »

پاکستانی شوٹر کی تاریخی فتح، ایشین شاٹ گن ایونٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

قطر: دوحہ میں کھیلے گئے ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا اور نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔ میچ میں کرنل فرخ ندیم نے انفرادی ٹریپ مقابلوں کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں

پاکستانی شوٹر کی تاریخی فتح، ایشین شاٹ گن ایونٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

دھند نے ٹریفک کی روانی متاثر کر دی، موٹرویز عارضی طور پر بند

پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں اہم موٹرویز بند کر دی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق بندشیں درج ذیل مقامات پر نافذ کی گئی ہیں: موٹروے ایم 3: فیض پور سے سمندری تک موٹروے ایم 4: شیرشاہ سے عبدالحکیم تک

دھند نے ٹریفک کی روانی متاثر کر دی، موٹرویز عارضی طور پر بند Read More »

امریکی فوج نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لے لیا

واشنگٹن: امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز، موٹر ویسل ساگیٹا، بغیر کسی مزاحمت کے اپنی تحویل میں لے لیا۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے

امریکی فوج نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لے لیا Read More »

غزہ بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کا متبادل نہیں بنے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک سالہ صدارت مکمل ہونے پر پریس کانفرنس میں متعدد بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر موقف اختیار کیا۔ صدر ٹرمپ نے اس دوران غزہ بورڈ آف پیس، نیٹو، پاک بھارت جنگ اور G7 اجلاس سے متعلق اہم بیانات دیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ بورڈ آف

غزہ بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کا متبادل نہیں بنے گا، ٹرمپ Read More »

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ اور گرائے گئے 8 طیاروں کی یاد دہانی کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاک بھارت جنگ نہ رکتی تو لاکھوں سے لے کر 10 سے 20 ملین لوگ ہلاک ہو سکتے تھے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں اس بات کا بھی تذکرہ کیا کہ جنگ میں 8

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ اور گرائے گئے 8 طیاروں کی یاد دہانی کر دی Read More »

طلبہ اور عام صارفین کے لیے خوشخبری ، ایپل سستی میک بک متعارف کرنے کا اعلان

انٹرنیشنل موبائل اور لیپ ٹاپ کمپنی ایپل عموماً میک بک کو پریمیم اور مہنگے ڈیوائسز کے طور پر پیش کرتی ہے، تاہم کمپنی پہلی بار بجٹ لیپ ٹاپ مارکیٹ میں قدم رکھنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلوم برگ کے صحافی مارک گرومن کے مطابق ایپل 2026 میں ایک ایسا نیا کم قیمت میک بک

طلبہ اور عام صارفین کے لیے خوشخبری ، ایپل سستی میک بک متعارف کرنے کا اعلان Read More »

آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم

آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »

Scroll to Top