پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 2 افراد گرفتار
پشاور: تھانہ پشتخرہ پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر نازیبا اور نامناسب الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران حسنین اور اسد عرف اسد کوکو کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد ٹک ٹاک پر ایسی ویڈیوز […]
پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 2 افراد گرفتار Read More »










