Muhammad Shoaib

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ کیپٹن محمد سہیل چوہدری کی سینٹرل پولیس آفس آمد پر پولیس افسران اور جوانوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ […]

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا Read More »

کوہاٹ، سونے کی مبینہ مائننگ میں 80 فیصد ہیوی مشینری سیاسی شخصیات کی ملکیت ہونے کا انکشاف

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سونے کی مبینہ غیر قانونی کان کنی کے معاملے پر دو سیاسی دھڑوں کے درمیان خونی تصادم کے بعد پولیس نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی کان کنی کے ٹھکانے مسمار اور ہیوی مشینری قبضے میں لے لی۔ فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کے بعد سابق

کوہاٹ، سونے کی مبینہ مائننگ میں 80 فیصد ہیوی مشینری سیاسی شخصیات کی ملکیت ہونے کا انکشاف Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر 17 ستمبر 2026 تک الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

بنوں میں فائرنگ، جے یو آئی سب ڈویژن وزیر دریوبہ کے امیر جاں بحق

سلمان علی خان بنوں: تحصیل سب ڈویژن وزیر کے علاقے ڈریوبہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سب ڈویژن وزیر ڈریوبہ کے امیر ملک زئی علی رحمان جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملک زئی علی رحمان جے یو آئی سب ڈویژن وزیر ڈریوبہ کے امیر تھے اور

بنوں میں فائرنگ، جے یو آئی سب ڈویژن وزیر دریوبہ کے امیر جاں بحق Read More »

اگر اسٹریٹ موومنٹ نہیں کرسکتے تو واپس آجاؤ، پشتو فلموں والے سین چھوڑ دو، سہیل آفریدی کی گرفتاری پر طنزیہ تبصرے

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ان دنوں پنجاب کے دورے پر ہیں، تاہم لاہور پہنچتے ہی ان کی جانب سے پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس پر مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کا الزام عائد کیے جانے کے بعد معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث آگیا۔ سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا کہ پنجاب پولیس

اگر اسٹریٹ موومنٹ نہیں کرسکتے تو واپس آجاؤ، پشتو فلموں والے سین چھوڑ دو، سہیل آفریدی کی گرفتاری پر طنزیہ تبصرے Read More »

پی ٹی آئی ایم این اے امجد علی خان کی عبوری ضمانت کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل

کامران علی شاہ پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کی عبوری ضمانت کی درخواست مزید سماعت کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو منتقل کردی۔ درخواست پر جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں

پی ٹی آئی ایم این اے امجد علی خان کی عبوری ضمانت کی درخواست چیف جسٹس کو منتقل Read More »

این سی سی آئی اے

این سی سی آئی اے کو محمد رضوان کے جواب کا متن سامنے آگیا

اسلام آباد: قومی کرکٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو بذریعہ کورئیر اپنا جواب ارسال کردیا۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی جانب سے بھیجے گئے جواب میں این سی سی آئی اے کی جانب سے طلب کیے جانے کے حوالے سے کئی سوالات اٹھائے گئے

این سی سی آئی اے کو محمد رضوان کے جواب کا متن سامنے آگیا Read More »

خیبر پختونخوا کی ترقی اور عوامی فلاح کا سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کی ترقی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا سفر جاری رکھے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس کے دوران صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن

خیبر پختونخوا کی ترقی اور عوامی فلاح کا سفر جاری رکھیں گے، وزیراعظم Read More »

پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 2 افراد گرفتار

پشاور: تھانہ پشتخرہ پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر نازیبا اور نامناسب الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران حسنین اور اسد عرف اسد کوکو کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد ٹک ٹاک پر ایسی ویڈیوز

پشاور میں ٹک ٹاک پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 2 افراد گرفتار Read More »

مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ

پشاور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور: شہر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، جس کے باعث شہریوں کے لیے روزمرہ استعمال کی اشیا خریدنا مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ دکاندار کے مطابق چاول کی قیمت 360 روپے فی کلو سے بڑھ کر 380 روپے ہوگئی، جبکہ مسور کی دال بھی 240 روپے سے بڑھ کر 260

پشاور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

Scroll to Top