تیراہ میں پھنسے متاثرین سے متعلق شفیع جان کا بڑا بیان سامنے آ گیا
شاہد جان خیبر: وادی تیراہ میں جاری شدید برفباری کے باعث متعدد علاقے متاثر ہوئے ہیں اور کئی افراد برف میں پھنس گئے ہیں، جس کے پیش نظر صوبائی حکومت نے فوری طور پر ہنگامی ریسکیو آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا […]
تیراہ میں پھنسے متاثرین سے متعلق شفیع جان کا بڑا بیان سامنے آ گیا Read More »










