Muhammad Shoaib

خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کی ریلیف کے لیے گندم کی ریلیز شروع کر دی

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر صوبائی محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز کا عمل شروع کر دیا ہے تاکہ عوام کو مہنگائی اور قیمتوں کے دباؤ سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے […]

خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کی ریلیف کے لیے گندم کی ریلیز شروع کر دی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتوں کے بارے میں بڑا اعلان

پشاور : مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا حکومت کی گندم ریلیز پالیسی پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے صوبے کے عوام کو آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فائدہ پہنچے گا اور پنجاب و سندھ کی اوپن مارکیٹ میں بھی آج نرخ کم ہو گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتوں کے بارے میں بڑا اعلان Read More »

ٹرمپ نے گرین لینڈ معاملے پر یورپ پر ٹیرف کی دھمکی واپس لے لی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے حوالے سے یورپی ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی اپنی دھمکی سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے ساتھ ایک انتہائی مثبت

ٹرمپ نے گرین لینڈ معاملے پر یورپ پر ٹیرف کی دھمکی واپس لے لی Read More »

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: الیکٹرک بائیکس پر زبردست آفر

اسلام آباد : وزیراعظم کی الیکٹرک وہیکل ایڈاپشن اسکیم کے تحت آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور الیکٹرک بائیکس پر 80 ہزار روپے تک سبسڈی دی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق اسکیم کے پہلے مرحلے میں منظور شدہ درخواست گزاروں کو سبسڈی

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: الیکٹرک بائیکس پر زبردست آفر Read More »

کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ بل اسمبلی میں منظور

پشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت کیلاش برادری میں فوتگی کی صورت میں حکومت کی جانب سے مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا انڈومنٹ فنڈ

کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ بل اسمبلی میں منظور Read More »

علیمہ خان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں شٹر ڈاؤن اور احتجاج کیا جائے گا، جس میں عوام اپنے مبینہ طور پر چوری شدہ ووٹ کے خلاف آواز بلند کریں گے۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے

علیمہ خان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

پیپلز پارٹی خواجہ آصف کے بیان پر برہم، سخت ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے وقت سب سے اہم نکتہ اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کا وعدہ تھا، تاہم آج تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ اختیارات عملی طور پر کہاں اور کس حد تک منتقل کیے گئے۔ نجی ٹی وی

پیپلز پارٹی خواجہ آصف کے بیان پر برہم، سخت ردعمل سامنے آ گیا Read More »

پشاور پولیس کی رات گئے ایک اور بڑی کامیاب کارروائی

پشاور : تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں کیپٹل سٹی پولیس اور خطرناک سنیچرز کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایک سنیچر ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنیچرز کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کارروائی کے دوران ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے پولیس پر

پشاور پولیس کی رات گئے ایک اور بڑی کامیاب کارروائی Read More »

چھوٹے اشارے، بڑا خطرہ: پھیپھڑوں کے کینسر کی چھپی ہوئی علامت

پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات صرف سانس لینے میں دشواری، کھانسی یا سینے میں درد تک محدود نہیں ہوتیں، بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں، خاص طور پر ٹانگوں اور پیروں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہیں، ماہرین نے خبردار کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر ٹانگوں یا پیروں میں سوجن، درد، رنگت میں

چھوٹے اشارے، بڑا خطرہ: پھیپھڑوں کے کینسر کی چھپی ہوئی علامت Read More »

پاکستانی شوٹر کی تاریخی فتح، ایشین شاٹ گن ایونٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

قطر: دوحہ میں کھیلے گئے ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا اور نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔ میچ میں کرنل فرخ ندیم نے انفرادی ٹریپ مقابلوں کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں

پاکستانی شوٹر کی تاریخی فتح، ایشین شاٹ گن ایونٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

Scroll to Top