Muhammad Shoaib

مون سون کے آخری اسپیل کا الرٹ جاری، بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری اسپیل کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آج سے 17 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو محتاط […]

مون سون کے آخری اسپیل کا الرٹ جاری، بارشوں کی پیشگوئی Read More »

صبح اٹھتے ہی ایک گلاس پانی پینے کے صحت پر ممکنہ فوائد

صبح نیند سے بیدار ہونے کے بعد ایک گلاس پانی پینا صحت کے لیے مفید عادت ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی تحقیق کے مطابق رات بھر سونے کے دوران جسم کو پانی نہیں ملتا، جس کے باعث صبح اٹھنے پر ہلکی ڈی ہائیڈریشن کی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔ جسم میں پانی کی کمی توانائی میں کمی،

صبح اٹھتے ہی ایک گلاس پانی پینے کے صحت پر ممکنہ فوائد Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں دو روز کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ Read More »

پی ٹی آئی اور عمران خان کے نام پر ڈالر خور یوٹیوبرز سے لانگ مارچ کی فنڈنگ مانگی گئی، شفیع جان کی ویڈیو وائرل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف ایک عرصے سے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک، یوٹیوبرز اور آن لائن مقبولیت کو اپنی سب سے بڑی سیاسی طاقت قرار دیتی رہی ہے، تاہم اب پارٹی سے وابستہ شخصیت شفیع جان کے بیان نے اسی سوشل میڈیا نظام اور پارٹی کی مالی حکمت عملی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

پی ٹی آئی اور عمران خان کے نام پر ڈالر خور یوٹیوبرز سے لانگ مارچ کی فنڈنگ مانگی گئی، شفیع جان کی ویڈیو وائرل Read More »

پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

سرگودھا: سرگودھا کے تھانہ بھیرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق فیسکو حکام کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ طور پر بجلی کی چوری پکڑی گئی، جس کے بعد محکمہ بجلی کی رپورٹ

پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج Read More »

اپر سوات بچی قتل کیس، ملزم کے بعد بیوی بھی گرفتار، مزید تفتیش جاری

شہزاد نوید سوات: اپر سوات کے علاقے مدین میں 9 سالہ بچی کے مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے سپیشل انویسٹی گیشن کمیٹی تشکیل دے دی، جبکہ پولیس نے ملزم کی بیوی کو بھی جرم میں معاونت اور شواہد مٹانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس

اپر سوات بچی قتل کیس، ملزم کے بعد بیوی بھی گرفتار، مزید تفتیش جاری Read More »

9 مئی ریڈیو پاکستان کیس، فرانزک رپورٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق

پشاور: پشاور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے کیس سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ریڈیو پاکستان کیس میں ملوث ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ذرائع کے

9 مئی ریڈیو پاکستان کیس، فرانزک رپورٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق Read More »

خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، سکیورٹی رسک الاؤنس کی منظوری

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے 6 ریجنز کے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا ہے، جہاں تعینات وفاقی انتظامی و پولیس افسران کے لیے سکیورٹی رسک الاؤنس بھی منظور کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو خط موصول ہوا ہے،

خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، سکیورٹی رسک الاؤنس کی منظوری Read More »

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں ٹیکنالوجی کی نئی انٹری، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

رانی عندلیب پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل نظام کے فروغ کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اینڈ ڈیجیٹل انیشی ایٹو یونٹ قائم کر دیا ہے۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی منظوری کے بعد یونٹ کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں ٹیکنالوجی کی نئی انٹری، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں فرنیچر اور بلیک بورڈز سے متعلق اہم ہدایات جاری

رانی عندلیب پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں قابلِ مرمت فرنیچر کی مرمت، بلیک بورڈز کو وائٹ بورڈز میں تبدیل کرنے اور فرنیچر کی تیسرے مرحلے کی فراہمی سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں فرنیچر اور بلیک بورڈز سے متعلق اہم ہدایات جاری Read More »

Scroll to Top