Muhammad Shoaib

جرمنی میں تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم آفس میں پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینکا لیپل سے ملاقات کی، جس میں نوجوانوں کی تعلیم، مہارتوں کی ترقی اور فنی و پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران جرمن […]

جرمنی میں تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری Read More »

جمعیت علمائے اسلام کے لیے ایک اور بری خبر

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سابق رکن قومی اسمبلی قاری محمد یوسف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہوں نے زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ قاری محمد یوسف کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں بٹگرام میں ادا

جمعیت علمائے اسلام کے لیے ایک اور بری خبر Read More »

شیر افضل مروت حکومتِ خیبر پختونخوا کے خلاف دھماکہ کرنے کو تیار، جلد بڑے انکشافات کا دعویٰ

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں ایک سینئر بیوروکریٹ کے خلاف گزشتہ دس برسوں میں مبینہ طور پر ریکارڈ توڑ کرپشن کے الزامات سامنے آئے ہیں، جن میں اربوں روپے مالیت کے اثاثے بنانے اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے دعوے شامل ہیں۔ ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سابقہ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ

شیر افضل مروت حکومتِ خیبر پختونخوا کے خلاف دھماکہ کرنے کو تیار، جلد بڑے انکشافات کا دعویٰ Read More »

امیدواروں کیلئے خوشخبری: سی ایس ایس 2025 کے نتائج جلد جاری ہوں گے

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے اعلان کیا ہے کہ سی ایس ایس 2025 کے امیدواروں کے حتمی نتائج آئندہ ماہ کے آخری ہفتے میں جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نتائج کے اعلان سے قبل تمام انتظامی اور تکنیکی اقدامات اپنی آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ کمیشن حکام کا

امیدواروں کیلئے خوشخبری: سی ایس ایس 2025 کے نتائج جلد جاری ہوں گے Read More »

کروڑوں جانیں بچائیں، صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم کے بیان کا حوالہ دے دیا

پام بیچ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران امریکا میں کوئی بھی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا۔ پام بیچ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی انتظامیہ نے غیر قانونی تارکینِ وطن کو امریکا میں داخل ہونے سے

کروڑوں جانیں بچائیں، صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم کے بیان کا حوالہ دے دیا Read More »

سرگودھا: شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی

سرگودھا:  سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقے گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا، جہاں حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ایک منی

سرگودھا: شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی Read More »

دیر بالا: واڑی کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثہ

دیربالا: دیر پشاور شاہراہ پر واڑی کے مقام پر گاڑی کا ٹائر پٹنے کے باعث ایک دلخراش حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر فوری امدادی کارروائیاں کیں اور زخمیوں کو واڑی ہسپتال

دیر بالا: واڑی کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثہ Read More »

چکن کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار، صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟

چکن کو کئی دہائیوں تک صحت بخش غذا کے طور پر دیکھا جاتا رہا، تاہم نئی تحقیق نے اس عام تصور کو چیلنج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چکن کا زیادہ استعمال متعدد خطرناک بیماریوں، بشمول معدے اور آنتوں کے کینسر کے امکانات کو بڑھا سکتا ہے۔ اطالوی سائنسدانوں کی تحقیق جو معروف سائنسی

چکن کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار، صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ Read More »

گلبہار پشاور سے لاپتہ صراف باپ بیٹے با حفاظت گھر واپس پہنچ گئے

سلمان یوسفزئی پشاور: چار روز قبل گلبہار پشاور سے لاپتہ ہونے والے مشہور صراف ظاہر شاہ اور ان کے فرزند اویس شاہ آج با حفاظت اپنے گھر پہنچ گئے۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری احسن بابر نے کہا کہ ہمارے افراد سے کچھ غلطیاں ہوئی تھیں جس کا خمیازہ وہ بھگت چکے

گلبہار پشاور سے لاپتہ صراف باپ بیٹے با حفاظت گھر واپس پہنچ گئے Read More »

8 لاکھ پاکستانیوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کا بڑا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے 8 لاکھ پاکستانیوں کو بیرونِ ملک روزگار فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جو گزشتہ سال بیرونِ ملک کام کرنے والے تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کی

8 لاکھ پاکستانیوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کا بڑا اعلان Read More »

Scroll to Top