Muhammad Shoaib

پشاور پولیس لائنز میں دو نئے آہنی گیٹس نصب، پیدل آنے والوں کے لیے سخت چیکنگ نافذ

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید نے ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور کا دورہ کیا اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پولیس اسٹبلشمنٹس کی سیکورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ آئی جی پی نے پولیس لائنز کے نئے تعمیر شدہ مرکزی گیٹ کا بھی معائنہ کیا، جو پولیس اسٹبلشمنٹس کی ٹارگٹ […]

پشاور پولیس لائنز میں دو نئے آہنی گیٹس نصب، پیدل آنے والوں کے لیے سخت چیکنگ نافذ Read More »

عمران خان کی رہائی پر علی محمد خان اپنی ہی قیادت پر برس پڑے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کو اب بولڈ اور فیصلہ کن اقدامات کرنا ہوں گے، اور اگر کوئی یہ ذمہ داری نہیں نبھا سکتا تو اسے عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے

عمران خان کی رہائی پر علی محمد خان اپنی ہی قیادت پر برس پڑے Read More »

کوئٹہ اور بلوچستان: دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، 10 بم اور دھماکہ خیز آلات پکڑے گئے

لورالائی/ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (CTD) نے مورگھا کیبزئی علاقے کے کلی پِٹاو زاکوزئی میں ایک کامیاب آپریشن کر کے دہشت گردوں کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ آپریشن کی قیادت CTD لورالائی نے کی اور اسے اہم خفیہ معلومات پر انجام دیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک کمرے سے

کوئٹہ اور بلوچستان: دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، 10 بم اور دھماکہ خیز آلات پکڑے گئے Read More »

عمران خان کی پمز منتقلی اور علاج پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے حقائق بتا دیے

اسلام آباد: مرکزی جیل اڈیالہ میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران احمد خان نیازی (عمر 74 سال) کی طبی حالت کے حوالے سے اہم اپڈیٹ جاری کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران نیازی کی دائیں آنکھ کی بینائی کم ہونے کی شکایت پر اسلام آباد کے معروف ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ

عمران خان کی پمز منتقلی اور علاج پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے حقائق بتا دیے Read More »

وادی تیراہ میں بڑے آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کا تاثر جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف صرف خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے

وادی تیراہ میں بڑے آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

مشعل بردار جلوس اور کاروبار بند رکھنے کی اپیل، محمود خان اچکزئی کا بڑا اعلان

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن قوم

مشعل بردار جلوس اور کاروبار بند رکھنے کی اپیل، محمود خان اچکزئی کا بڑا اعلان Read More »

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر تمام داخلی راستوں پر ہائی الرٹ نافذ کر دیا ہے۔ حکومت نے انٹرنیشنل ائیر پورٹس، زمینی بارڈرز اور بندرگاہوں پر 100 فیصد مسافروں کی اسکریننگ کو لازمی قرار دیا ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے مطابق یہ اقدام عالمی ادارہ

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا Read More »

تمام سرکاری ادارے خبردار! کم از کم تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا حکم جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے تمام سرکاری اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمین کو کم از کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ چیئرپرسن نزہت صادق کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف سرکاری اداروں میں کم از کم ماہانہ اجرت کی ادائیگی پر عملدرآمد کے معاملات زیرغور آئے۔ اجلاس

تمام سرکاری ادارے خبردار! کم از کم تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا حکم جاری Read More »

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی مہم شروع کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بھرپور سفارتی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی مہم شروع کر دی Read More »

2029 تک پاکستان کی برآمدات 60 ارب ڈالرز تک پہنچیں گی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے دبئی میں جاری گلف فوڈ 2026 کے دوران کہا ہے کہ حکومت نے سنہ 2029 تک پاکستان کی برآمدات کو 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حکومت کی ترجیح میڈ اِن پاکستان

2029 تک پاکستان کی برآمدات 60 ارب ڈالرز تک پہنچیں گی، احسن اقبال Read More »

Scroll to Top