Muhammad Shoaib

ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ، پاکستان نے انصاف کا ساتھ دیا: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دینے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے یواین انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دے کر […]

ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ، پاکستان نے انصاف کا ساتھ دیا: ایرانی سفیر Read More »

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ

ہائی بلڈ پریشر کو طبی ماہرین عام طور پر خاموش قاتل کہتے ہیں کیونکہ یہ بغیر کسی واضح علامات کے دل، دماغ، گردے اور خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد روزانہ دوائیں استعمال کر رہے ہیں تاکہ اس پر قابو پایا جا سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ Read More »

برطانیہ نے ایران اور امریکا کشیدگی کے پیشِ نظر قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

دوحہ: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر میں تعینات کر دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے خلیج میں تعیناتی کے لیے 12 سکواڈرن کو متحرک کیا ہے، جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ

برطانیہ نے ایران اور امریکا کشیدگی کے پیشِ نظر قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے Read More »

برطانیہ کے وزیراعظم نے امریکی صدر کے بیان پر معافی کا مطالبہ کر دیا

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیتے ہوئے فوری طور پر معافی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سر کیئر سٹارمر نے ایک بیان میں کہا کہ اگر میں نے ایسا بیان دیا ہوتا تو یقینی طور پر معافی مانگتا۔ انہوں نے

برطانیہ کے وزیراعظم نے امریکی صدر کے بیان پر معافی کا مطالبہ کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا پولیس میں اعلیٰ افسران کے تبادلے و تقرریاں

محمد شعیب مہمند پشاور: آفس آف انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا نے صوبائی پولیس افسر کے اختیارات کے استعمال کے تحت متعدد اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تقرریاں کا اعلان کیا ہے۔ یہ تبادلے اور پوسٹنگز سیکشن 17(4) خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 کے تحت عوامی مفاد میں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔ اس سلسلے

خیبرپختونخوا پولیس میں اعلیٰ افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »

غزہ امن بورڈ میں شمولیت، پاکستان نے فلسطینیوں کے حق کا دفاع کیا، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم فلسطینی عوام کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور فلسطین میں پائیدار امن کے قیام کے لیے عالمی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے پاکستان نے فلسطینیوں

غزہ امن بورڈ میں شمولیت، پاکستان نے فلسطینیوں کے حق کا دفاع کیا، طلال چوہدری Read More »

خیبرپختونخوا بدامنی اور موسمیاتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، شفیع جان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ صوبے کو اس وقت دہشتگردی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میدان میں شدید برفباری کے باعث عوام کو درپیش مشکلات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ نوجوان

خیبرپختونخوا بدامنی اور موسمیاتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، شفیع جان Read More »

حیدرآباد کے قریب مہران ہائی وے پر افسوسناک واقعہ، 8 جانیں چلی گئیں

حیدرآباد: کوٹری سائٹ روڈ پر ایک کار اور ٹرک کے خوفناک تصادم میں بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں مزید 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں: 10 سالہ تورا بی بی ولد رضا خان، 7 سالہ شاہ

حیدرآباد کے قریب مہران ہائی وے پر افسوسناک واقعہ، 8 جانیں چلی گئیں Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش باہر، نئی ٹیم کا نام سامنے آ گیا

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین جلد باضابطہ اعلان کریں گے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب بنگلا دیش نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش باہر، نئی ٹیم کا نام سامنے آ گیا Read More »

رمضان 2026 کب شروع ہوگا اور دنیا بھر میں روزے کتنے گھنٹے ہوں گے؟

اسلام آباد: فلکیاتی حسابات کے مطابق رمضان المبارک 2026 کا آغاز متوقع طور پر 19 فروری کو ہوگا، تاہم حتمی تاریخ سعودی عرب میں 29 شعبان کو چاند دیکھنے کے بعد اعلان کی جائے گی۔ پاکستان میں رمضان کے دوران روزے کا دورانیہ موسم اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے تقریباً 13 سے ساڑھے

رمضان 2026 کب شروع ہوگا اور دنیا بھر میں روزے کتنے گھنٹے ہوں گے؟ Read More »

Scroll to Top