پشاور ہائیکورٹ میں چھ نئے ججز تعینات، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ میں چھ نئے ججز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت جسٹس محمد طارق آفریدی، جسٹس عبد الفیاض، اور جسٹس صلاح الدین کو ہائیکورٹ کے جج مقرر کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اس کے علاوہ جسٹس صادق علی، جسٹس سید مدثر امیر […]
پشاور ہائیکورٹ میں چھ نئے ججز تعینات، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی Read More »










