غزہ امن بورڈ میں ایک اور اہم پیش رفت، بحرین نے امریکی دعوت قبول کر لی
واشنگٹن: متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ کے لیے قائم کیے گئے امریکی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بحرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ […]
غزہ امن بورڈ میں ایک اور اہم پیش رفت، بحرین نے امریکی دعوت قبول کر لی Read More »










