پشاور پولیس کی رات گئے ایک اور بڑی کامیاب کارروائی
پشاور : تھانہ مچنی گیٹ کی حدود میں کیپٹل سٹی پولیس اور خطرناک سنیچرز کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایک سنیچر ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنیچرز کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کارروائی کے دوران ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے پولیس پر […]
پشاور پولیس کی رات گئے ایک اور بڑی کامیاب کارروائی Read More »










