پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ، آئی سی سی نے ٹھکرا دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹس کی رپورٹس کے مطابق، آئی سی سی اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری کے فرائض انجام دیتے رہنے کی اجازت […]
پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ، آئی سی سی نے ٹھکرا دیا Read More »










