ایشیا کپ

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر

ایشیا کپ 2025 کے اہم مرحلے سے قبل ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحفظات کے بعد متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن کو نیا میچ ریفری مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات […]

ایشیا کپ تنازع ختم! اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن ریفری مقرر Read More »

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان متوقع میچ کے حوالے سے غیریقینی صورتحال تاحال برقرار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی شرکت یا آئندہ میچز کھیلنے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا، مشاورت کا عمل جاری ہے

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا یا نہیں؟ خدشات کے بادل برقرار ہیں۔ Read More »

ایشیا کپ 2025 میں پیش رفت، پی سی بی کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2025 کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا

ایشیا کپ 2025 میں پیش رفت، پی سی بی کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

ایشیاکپ:بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ایشیا کپ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی ٹیم 155 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 146 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ افغانستان

ایشیاکپ:بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دیدی Read More »

ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کے لیےبڑا ہدف دے دیا

ابوظبی:ایشیا کپ 2025 کے نویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تنزید حسن نے شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 52 رنز بنائے اور سب سے نمایاں بلے باز رہے۔

ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کے لیےبڑا ہدف دے دیا Read More »

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی:متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2025 اپنے دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں آج گروپ بی کا نواں میچ افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس اہم مقابلے میں بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کرکے بورڈ کو آگاہ کردیا، پی سی بی ایونٹ سے دستبرداری کے مؤقف پر قائم

آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کرکے بورڈ کو آگاہ کردیا، پی سی بی ایونٹ سے دستبرداری کے مؤقف پر قائم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے باضابطہ طور پر پاکستان کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل(جیو نیوز)کے مطابق

آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کرکے بورڈ کو آگاہ کردیا، پی سی بی ایونٹ سے دستبرداری کے مؤقف پر قائم Read More »

ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کا نواں اور اہم ترین گروپ میچ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں اگلے مرحلے میں رسائی کی امید کے ساتھ

ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا Read More »

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے میچ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سات وکٹوں سے جیت کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے نے کرکٹ کے میدان میں تنازعہ پیدا کر دیا ہے۔ اس واقعے پر ایشین کرکٹ کونسل (ACC) نے نوٹس لیا ہے اور ممکنہ

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ Read More »

پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ، آئی سی سی نے ٹھکرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹس کی رپورٹس کے مطابق، آئی سی سی اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری کے فرائض انجام دیتے رہنے کی اجازت

پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ، آئی سی سی نے ٹھکرا دیا Read More »

Scroll to Top