تازہ ترین

افغان باشندوں کے انخلاء کے مثبت اثرات، پراپرٹی کے ریٹ میں نمایاں کمی

افغان باشندوں کے انخلاء کے مثبت اثرات، پراپرٹی کے ریٹ میں نمایاں کمی

افغان باشندوں کے انخلاء کے اثرات کوئٹہ کی پراپرٹی مارکیٹ پر نظر آنے لگے، قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، نواکلی اور پشتون آبادمیں گزشتہ چار دہائیوں سے افغان باشندے بڑی تعداد میں مکان خرید کر رہ رہے تھے۔ حکومتی فیصلے […]

افغان باشندوں کے انخلاء کے مثبت اثرات، پراپرٹی کے ریٹ میں نمایاں کمی Read More »

عہدے پر آ کر عاجزی اختیار کرنی چاہیے، لیکن علی امین صرف بڑکیں مارتے رہے، فیصل کریم کنڈی

عہدے پر آ کر عاجزی اختیار کرنی چاہیے، لیکن علی امین صرف بڑکیں مارتے رہے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وفاق کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کے خواہشمند تھے اور اپنی غیر سنجیدہ سیاست سے صوبے کو نقصان پہنچا رہے تھے۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور ایک غیر سیاسی

عہدے پر آ کر عاجزی اختیار کرنی چاہیے، لیکن علی امین صرف بڑکیں مارتے رہے، فیصل کریم کنڈی Read More »

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا تکنیکی وفد کابل پہنچ گیا

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا تکنیکی وفد کابل پہنچ گیا

پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح کا تکنیکی وفد کابل پہنچ گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وفد کا یہ دورہ حالیہ پاک-افغان کشیدگی سے قبل طے پایا تھا اور اس کا مقصد تکنیکی و سفارتی امور کا جائزہ لینا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق پاکستانی وفد میں وزارت داخلہ کے افسران، متعلقہ

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا تکنیکی وفد کابل پہنچ گیا Read More »

پی ایس ایل میں بڑی انٹری، گیارہواں ایڈیشن بنے گا سپر ہٹ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں بڑی پیش رفت، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ میں مزید دو ٹیموں کی شمولیت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے غیر رسمی گفتگو کے دوران اس خوشخبری کا عندیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیموں

پی ایس ایل میں بڑی انٹری، گیارہواں ایڈیشن بنے گا سپر ہٹ Read More »

جمادی الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے متوقع تاریخ بتا دی

اسلام آباد: سپارکو (SPARCO) نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں جمادی الاول 1447 ہجری کا نیا چاند پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق آج شام 5 بج کر 25 منٹ پر طلوع ہو گیا ہے۔ سپارکو کے مطابق 23 اکتوبر 2025 کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 48 گھنٹے اور 54

جمادی الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے متوقع تاریخ بتا دی Read More »

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کی اہم ملاقات کا شیڈول طے، جگہ اور تاریخ سامنے آ گئی

واشنگٹن: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 18 نومبر کو اہم امریکی دورے پر امریکا پہنچیں گے جہاں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال، توانائی کے شعبے میں تعاون اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کی اہم ملاقات کا شیڈول طے، جگہ اور تاریخ سامنے آ گئی Read More »

پاکستان اور افغانستان کے تجارتی راستے بند، پھل اور سبزیاں ضائع ہونے لگیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت بدستور بند، زمینی راستے 10 روز سے منقطع پاکستان اور افغانستان کے درمیان زمینی تجارت 10 روز سے مکمل طور پر معطل ہے جس کے باعث طورخم، چمن، غلام خان اور انگور اڈا بارڈر پر ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ دونوں ممالک کے

پاکستان اور افغانستان کے تجارتی راستے بند، پھل اور سبزیاں ضائع ہونے لگیں Read More »

حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے  ریڈ کراس سے یرغمالیوں کی لاشیں وصول کرنے کی تصدیق کردی۔ دونوں لاشوں کو فرانزک میڈیسن کے نیشنل انسٹیٹیوٹ منتقل کردیا گیا  جہاں شناخت کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ جنگ بندی معاہدے کے تحت

حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں Read More »

سوالات اور وارنٹ: علیمہ خان کے دعووں نے منظر نامہ بدل دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سیاسی انتقام کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلسل گرفتار کرنے کے وارنٹ جاری کیے جا رہے ہیں جبکہ انہیں اپنے بھائی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ وہ اڈیالہ

سوالات اور وارنٹ: علیمہ خان کے دعووں نے منظر نامہ بدل دیا Read More »

محمود اچکزئی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پوسٹ مہنگی پڑ گئی، یونیورسٹی کا نوٹس جاری

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی صاحبزادی تاتیرہ اچکزئی کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ تنازع کا باعث بن گئی ہے۔ 16 اکتوبر کو ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں تاتیرہ نے پاکستان کو اسرائیل کا سستا ورژن قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ

محمود اچکزئی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پوسٹ مہنگی پڑ گئی، یونیورسٹی کا نوٹس جاری Read More »

Scroll to Top