وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملنے سے انکار
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کےشرکاء نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی ایم پی اے یا ایم این اے نے بھی ورکشاپ میں شرکت کرنے والوں سے ملاقات نہیں کی۔ شرکاء کو کھانے کے طور پر […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملنے سے انکار Read More »










