تازہ ترین

پاکستانی معیشت میں ابوظبی بینک کا کردار اہم ہو سکتا ہے، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ابوظبی کمرشل بینک کے سینئر انتظامی وفد سے ملاقات کی جس میں باہمی مالی تعاون، سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومت کے معاشی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے وفد کو حکومت کی جانب سے مالیاتی ذرائع کو متنوع بنانے کے لیے اٹھائے […]

پاکستانی معیشت میں ابوظبی بینک کا کردار اہم ہو سکتا ہے، محمد اورنگزیب Read More »

ٹرمپ مخالف تحریک ’’نو کنگز‘‘ زور پکڑ گئی، 2600 شہروں میں مظاہرے

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ آمرانہ پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ’’نو کنگز‘‘ کے عنوان سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ یہ مظاہرے نہ صرف امریکا کے 2600 سے زائد شہروں اور قصبوں میں ہوئے بلکہ یورپ، کینیڈا اور میکسیکو کے متعدد شہروں میں بھی اس تحریک کی بازگشت سنائی دی۔ احتجاجی تحریک

ٹرمپ مخالف تحریک ’’نو کنگز‘‘ زور پکڑ گئی، 2600 شہروں میں مظاہرے Read More »

پاکستان ٹیم کی ون ڈے کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار کون؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کپتانی کے حوالے سے اہم فیصلے کا انتظار ہے، محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان بڑھ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو کپتان کے انتخاب سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کے لیے

پاکستان ٹیم کی ون ڈے کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار کون؟ Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ، خواجہ آصف نے تصدیق کر دی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے دونوں ممالک نے سیز فائر پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ہمسایہ ممالک ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے، پاکستان میں دہشتگردی کا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ، خواجہ آصف نے تصدیق کر دی Read More »

پاکستان اور افغانستان فوری جنگ بندی پر راضی ہوگئے، قطری وزارت خارجہ

پاکستان اور افغانستان نے قطر اور ترکی کی ثالثی میں دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف شریک ہوئے جبکہ دونوں فریقین نے مستقل اور پائیدار امن قائم کرنے کے لیے ایک مربوط میکانزم بنانے پر بھی

پاکستان اور افغانستان فوری جنگ بندی پر راضی ہوگئے، قطری وزارت خارجہ Read More »

افغان مسئلے کا پائیدار حل مشترکہ جرگے اور مقامی قیادت کے مشورے سے ممکن ہے، حاجی غلام علی

سابق گورنر خیبرپختونخوا اور جے یو آئی کے سینئر رہنما حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا پائیدار حل مشترکہ جرگے اور مقامی قیادت کے مشورے سے ممکن ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حاجی غلام علی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی و سکیورٹی سٹیک ہولڈرز کو

افغان مسئلے کا پائیدار حل مشترکہ جرگے اور مقامی قیادت کے مشورے سے ممکن ہے، حاجی غلام علی Read More »

افغانستان کو آگے بڑھنا ہے تو دوحہ معاہدے پر عمل کرنا ہوگا، طلال چودھری

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود کشیدگی کا حل صرف اس وقت ممکن ہے جب کابل دوحہ معاہدے کے تحت اپنی سرزمین کو دہشت گردوں کے استعمال سے مکمل طور پر روک دے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے

افغانستان کو آگے بڑھنا ہے تو دوحہ معاہدے پر عمل کرنا ہوگا، طلال چودھری Read More »

عمران خان کے اکاؤنٹ سے سلمان اکرم راجا کی تعریف، مشعال یوسفزئی کی تنقید بھری مبینہ آڈیو لیک

عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سلمان اکرم راجا کی تعریف پر مبنی خصوصی ٹویٹ کے حوالے سے تحریک انصاف کی سینیٹر مشعال یوسفزئی کی ایک تنقید بھری آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں انہوں نے پارٹی کی سوشل میڈیا حکمت عملی اور ٹویٹس کے انتخاب پر سوالات اٹھائے ہیں۔ آڈیو میں مشعال

عمران خان کے اکاؤنٹ سے سلمان اکرم راجا کی تعریف، مشعال یوسفزئی کی تنقید بھری مبینہ آڈیو لیک Read More »

پیپلز پارٹی نے حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے ایک ماہ کی اضافی مہلت دینے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت میں شامل ہونے کے بدلے نہ

پیپلز پارٹی نے حکومت کو تحفظات دور کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی Read More »

سہیل سلطان نے خیبر پختونخوا کابینہ کے انتخاب کے لیے نئی میرٹ پالیسی متعارف کرا دی

خیبر پختونخوا میں کابینہ کی تشکیل کے لیے میرٹ پر مبنی ایک جامع اور شفاف پالیسی متعارف کرادی گئی ہے۔ کابینہ ممبر سلیکشن و ایویلیوایشن پالیسی کے نام سے پیش کی گئی یہ پالیسی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی جانب سے مرتب کی گئی ہے جس کا مقصد وزارتی سلیکشن

سہیل سلطان نے خیبر پختونخوا کابینہ کے انتخاب کے لیے نئی میرٹ پالیسی متعارف کرا دی Read More »

Scroll to Top