پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان اسٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن کی فراہمی کا کامیاب آپریشن
پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے ایک شاندار فضائی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رکے نان اسٹاپ فلائٹ مکمل کی ہے۔ اس دوران طیاروں نے فضا میں ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ (فضائی ایندھن کی فراہمی) کی بھی کامیاب مشق کی، جو پی اے ایف کی فضائی صلاحیت اور مہارت […]










