نئے وزیراعلیٰ لانے کا مشن، پی ٹی آئی وفد گورنر سے ملاقات کے لیے پہنچ گیا
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ان کی اسلام آباد میں واقع رہائشگاہ پر ملاقات کی، خیبرپختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ پی ٹی آئی کے وفد میں ارکان قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان، علی اصغر خان جدون، جنید اکبر […]
نئے وزیراعلیٰ لانے کا مشن، پی ٹی آئی وفد گورنر سے ملاقات کے لیے پہنچ گیا Read More »










