پشاور ہائیکورٹ میں پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایڈووکیٹ شبیر حسین گگیانی پر دھاوا بول دیا
چارسدہ میں ایڈوکیٹ عاصم شاہ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ ایس ایچ او بہرہ مند شاہ عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لیے اپنے وکیل شبیر حسین گگیانی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے […]










