غزہ میں اسرائیلی حملے شدت اختیار کر گئے، 70 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے اور تازہ حملوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق جمعرات کو اسرائیل نے وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس میں 7 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 3 بچے بھی شامل تھے۔ جنوبی رفح میں بھی اسرائیلی فوج […]
غزہ میں اسرائیلی حملے شدت اختیار کر گئے، 70 سے زائد فلسطینی شہید Read More »










