تازہ ترین

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم 2025 کے تحت درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی۔ اس وقت تک آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں کے ذریعے 91 ہزار 300 سے زائد درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔ ترجمان کے مطابق، باقی نشستوں پر درخواستیں […]

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری Read More »

جس جماعت کا لیڈر ایمل ولی خان ہووہ آج ہمیں انقلاب کی باتیں سناتا ہے،محمد سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سی این ڈبلیو محمد سہیل آفریدی نے کہاکہ سابق فاٹا میں جس کی وجہ سے دہشتگردی واپس آئی ہے ان کا نام پی ٹی آئی کے علاؤہ کوئی نہیں لیتا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ صرف پاکستان تحریکِ انصاف ہی

جس جماعت کا لیڈر ایمل ولی خان ہووہ آج ہمیں انقلاب کی باتیں سناتا ہے،محمد سہیل آفریدی Read More »

خیبر پختونخوا میں موسم غیر یقینی، کئی اضلاع میں بارش کی پیشگوئی، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

مون سون میں شدت کا امکان، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے ملک کے کئی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ 14 سے 17 اگست کے دوران اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ بعض مقامات پر تیز

مون سون میں شدت کا امکان، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

نوشہرہ: پیرپیائی میں واپڈا کے خلاف احتجاج، جی ٹی روڈ بند،جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار

نوشہرہ (فضل نبی)نوشہرہ کے علاقے پیرپیائی میں واپڈا حکام کو عوام کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نعرے بازی کی اور مطالبات کی منظوری تک جی ٹی روڈ کھولنے سے انکار کر دیا۔احتجاجی مظاہرے کے دوران مذاکرات کی کوششیں

نوشہرہ: پیرپیائی میں واپڈا کے خلاف احتجاج، جی ٹی روڈ بند،جھڑپوں میں متعدد زخمی و گرفتار Read More »

باجوڑ،تحصیل سلارزئی کے اقوام کا جرگہ میں اہم اعلان

باجوڑ( محمد عباس) تحصیل سلارزئی میں سلارزی قوم اپنی سرزمین پر کسی بھی قسم کی دہشت گردی کو قبول نہیں کرتی اور نہ ہی اپنا وطن چھوڑے گی بلکہ اپنے علاقے کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ آج تحصیل سلارزوں میں لرامدک کے مشران اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں جرگے میں شرکت کی۔ جرگے

باجوڑ،تحصیل سلارزئی کے اقوام کا جرگہ میں اہم اعلان Read More »

ویزا اپلائی کرنے میں چھوٹی غلطیاں جو بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں

ویزا حاصل کرنے کا مرحلہ ایک سنجیدہ ،وقت طلب اور صبر آزما عمل ہے چاہے مقصد سیاحت ہو، تعلیم یا بیرون ملک ملازمت کا حصول ،ان خوابوں کی تعبیر میں ویزا سب سے اہم کڑی بن کر سامنے آتا ہے، ویزا پراسیس نہایت باریک بینی اور احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔ معمولی غلطی یا لاپرواہی

ویزا اپلائی کرنے میں چھوٹی غلطیاں جو بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی

پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی نئی تقرریوں پر عملدرآمد روک دیا ہے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز کے خلاف الیکشن کمیشن کی مزید کارروائی پر بھی عبوری حکم امتناع جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا

پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی Read More »

5 بڑوں کے درمیان مذاکرات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل

عوام کی آواز کو دبانا جمہوریت اور ملک کیلئے خطرناک ہوگا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر عوام کی آواز کو نظرانداز کیا گیا تو یہ ملک اور جمہوریت دونوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ ناانصافیوں کا سلسلہ بند کیا جائے اور

عوام کی آواز کو دبانا جمہوریت اور ملک کیلئے خطرناک ہوگا، بیرسٹر گوہر Read More »

پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں قائم حکومت کے درمیان تعلقات میں غیر معمولی بہتری نے بھارت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر

پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ Read More »

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »

Scroll to Top