فضل الرحمٰن خیبر پختونخوا کے حالات سے بخوبی واقف ہیں، دہشت گردی پر دو رنگی چھوڑ کر واضح مؤقف اپنائیں: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمٰن دو رنگی چھوڑیں وہ خیبر پختونخوا کے حالات سے بخوبی واقف ہیں، اس لیے انہیں دہشت گردی کے معاملے پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ فضل الرحمٰن کو دہشت گردی […]










