واٹس ایپ کا صارفین کے تحفظ کے لیےنیا فیچر متعارف
ٹیکنالوجی کی دنیا میں صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ایک اور کوشش کے تحت واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کے حوالے سے ایک نیا حفاظتی فیچر ’’سیفٹی اوور ویو‘‘ متعارف کرا دیا ہے۔ اس فیچر کا مقصد صارفین کو مشتبہ یا ناپسندیدہ گروپس میں شامل ہونے سے قبل مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے، […]
واٹس ایپ کا صارفین کے تحفظ کے لیےنیا فیچر متعارف Read More »










