وزیراعظم ،فیلڈ مارشل ،سعودی ولی عہد اور ترک صدر نے قصر الصفا میں ایک ساتھ نماز جمعہ اداکی
وزیراعظم محمد شہباز شریف،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر، سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مکہ مکرمہ کے تاریخی قصر الصفا میں ایک ساتھ نمازِ جمعہ ادا کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع […]










