فضل الرحمان کو معدنیات کا اتنا درد ہے تو بتائیں ڈی آئی خان اور بنوں میں کون سے پہاڑ ہیں؟ فیصل کریم کنڈی
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیۃ علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کے حالیہ خطاب پر شدید ردِعمل اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان ایک سلجھے ہوئے بزرگ سیاست دان ہیں، لیکن ان کے پرسوں کے خطاب سے […]










